مقابلہ حسن قرات 2022
مقابلہ حسن قرات اسکول کا ایک ایسا پروگرام ہوتا ہے جس میں تقریبا ہر بچے کی خواہش ہوتی ہیکہ وہ اس مقابلہ میں حصہ لے جو کہ وقت کی کمی کیوجہ سے ممکن نہیں ہوتا اس لئے ہم لوگ بچوں کے انتخاب کے وقت صرف ان بچوں کو منتخب کرتے ہیں جنکا لہجہ،مخارج اور ادائگی کے ساتھ ساتھ یاد بھی اچھا ہو ۔
پروگرام کا نگراں : محمد نعمان
پروگرام کی تاریخ: 14 جنوری 2022 بروز جمعہ
پروگرام کی جگہ : محمد قاسم آڈیٹوریم
ٹائم : 8:00 – 11: 50
پروگرام کی ترتیب:
بچوں کی عمر کے حساب سے 4 گروپ بنائے گئے
# |
گروپ |
منتخب سورت |
طلباء کی تعداد |
تقسیم کردہ شیلڈ |
1 |
IVE, F VE, F |
سورت التین |
13 |
4 |
2 |
VIE, F VIIE, F VIIIE |
سورة الطارق |
16 |
4 |
3 |
VIIG VIIIF, G SHU |
سورة البقرة (صبغة الله سے آخر پارہ تک) |
15 |
5 |
4 |
IX, X, XI |
أمن الرسول سے آخر سورت تک |
17 |
6 |
پروگرام میں اول ،دوئم اور سوئم پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا کو شیلڈ اور سب شرکا کو سرٹیفکیٹ بھی دئے گئے۔
پروگرام کے اصول وضوابط:
1) ہر گروپ کو ایک منتخب سورت کی تلاوت کرنی ہوگی۔
2) ہر بچے کو تلاوت کے لئے ۳ منٹ کا ٹائم دیا جائگا ۔
3) تلاوت میں لہجہ ، ادائگی اور حفظ کو مدِ نظر رکھا جائگا۔
4) جج صاحبان(مولانہ طاھر اور مولانہ زبیر) کا فیصلہ حتمی سمجھا جائگا۔
-
Annual Function 2023March 14, 2023/0 Comments
-
Breakfast ActivityMarch 10, 2023/
-
ANNUAL SPORTS DAY 2023February 27, 2023/
-
Interclass English Declamation – O’Level GirlsFebruary 27, 2023/
-
Interschool/College Athletics Championship 2023February 27, 2023/
-
Rendezvous at Fiesta 2.0February 27, 2023/
-
Field Trip 2023February 24, 2023/
-
Interschool Basketball Tournament 2023February 24, 2023/
-
Fruit and vegetable MarketFebruary 21, 2023/
-
Interschool/college Throwball TournamentFebruary 16, 2023/