جماعت shu- b ( اردوسرگرمی)
کتاب: کاروان اردو میں علامہ اقبال رحمہ اللہ کے کلام سے ماخوذ ایک منظوم سبق بنام محنت ہے۔ اس سبق میں علامہ رحمہ اللہ نے محنت کی اہمیت کو بیان فرمایا ہے۔
طلبا نے پوسٹر سازی کی سرگرمی کے ذریعے زندگی کے مختلف شعبوں میں ہونے والی محنتوں کے مناظر اور اس کے نتائج کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے۔
یہ تمام پوسٹر سوفٹ بورڈ پر آویزا کردیے گئے ہیں تاکہ بچوں کی بھر پور حوصلہ افزائی ہوسکے۔
جزاکم اللہ خیرا
-
Leadership and Unity!October 3, 2023/0 Comments
-
Speak Out!October 3, 2023/
-
Introducing the Society BearersOctober 3, 2023/
-
Value of the MonthOctober 3, 2023/
-
Spelling Bee 2023:October 2, 2023/
-
Our ‘MathleteOctober 2, 2023/
-
Saluting Our HeroesSeptember 19, 2023/
-
Pakistan’s Defense DaySeptember 19, 2023/
-
Parent Partnership ProgramSeptember 19, 2023/
-
Reading Session with MothersSeptember 18, 2023/
a1
a2
a3
a4
a5