قابل احترام پرنسپل صاحبہ،
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ,
الحمد للہ ،
آج بروز بدھ بتاریخ 26 جنوری 2022، اردو کلب اپنی سر گرمیوں میں مصروف عمل رہا ۔ان سر گرمیوں میں جماعت ہشتم، ہفتم، ششم اور ایس ایچ یو نے شرکت کی ۔
جماعت ہشتم اور ہفتم کی سرگرمیاں تقاریرجبکہ جماعت ششم اور ایس ایچ یوکی سر گرمیاں مکالمہ اور املا نویسی کے فن پر مشتمل رہیں۔
مذکورہ تمام سرگرمیوں کی تیاری میں اساتذہ کرام نے بھر پور محنت کی اور طلبا نے بڑھ چڑھ کر ان سرگرمیوں میں حصہ لے کراپنے فن کا لوہا منوایا ۔
مذکورہ سرگرمیوں کی کچھ تصاویر ذیل کی فائل میں ملاحظہ فرمائیں ۔
جزاک اللہ خیرا
محمد رضوان ترابی
او لیول اردو ٹیچر
کوآرڈینیٹر شعبہ
اردو
-
A2Z Art and Creative Writing ContestMay 7, 2024/0 Comments
-
A Level Farewell 2024May 2, 2024/
-
Pakistan DayMarch 29, 2024/
-
Inter-House Futsal Tournament – 2024March 15, 2024/
-
Sports day – 2024February 29, 2024/
-
Elementary Sports Day 2023December 12, 2023/
-
Painting CompetitionDecember 1, 2023/
-
MerakiDecember 1, 2023/
-
swimming competitionNovember 30, 2023/