الحمدللہ ! ہم نصابی سرگرمیاں دی انٹیلیکٹ اسکول کی دیرینہ روایت رہی ہے۔
20/ اکتوبر 2022 کو اردو کوئز 2022 ( فراستِ اردو) او لیول اور اے لیول طالبات کے درمیان زبر دست مقابلہ رہا ماشاءاللہ!
طالبات نے ہماری توقعات سے بڑھ کر تیاری کی اور ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی بھرپور اور متاثر کن کوشش نے سب حاضرین کے دل موہ لیے! الحمدللہ
پہلا مقابلہ اے لیول کی چار اور دوسرا مقابلہ او لیول کی آٹھ ٹیموں کے درمیان ہوا ۔ اول دوم اور سوم آنے والی طالبات کو شیلڈ اور اسناد سے اور بقیہ تمام شرکاء ٹیموں کو خصوصی انعامات و اسناد سے نوازہ گیا۔
دونوں درجوں کی اول آنے والی ٹیموں کے مابین بھی ایک مقابلہ ہوا اور فاتح ٹیم کو ٹرافی ملی۔
اس کے علاوہ ایک دلچسپ مقابلہ والدات و بنات کی ٹیموں کے درمیان نہایت پُر لطف بھی ہوا اور شرکاء والدات کو انعامات دیے گئے
-
Painting CompetitionDecember 1, 2023/0 Comments
-
MerakiDecember 1, 2023/
-
swimming competitionNovember 30, 2023/
-
Arabic Speech Competition!November 30, 2023/
-
Creative Writing AwardsNovember 30, 2023/
-
A2Z Little Champs Poster MakingNovember 30, 2023/
-
University and Career Fair 2023November 28, 2023/
-
Guest speaker sessionNovember 28, 2023/
-
Award CeremonyNovember 27, 2023/
-
Celebrating Excellence in MathematicsNovember 27, 2023/
a2
a3
a4
a5
a6
a7
a1
a8